کپاس میں تھرپس کا علاج 2026 | علامات، نقصان اور بہترین سپرے گائیڈ
تعار ف کپاس پاکستان کی اہم نقد آور فصلوں میں شمار ہوتی ہے اور ملکی ٹیکسٹائل و گارمنٹس انڈسٹری میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ یہ نہ صرف ایک نقد فصل ہے بلکہ اس کو باہر بھی ایکسپورٹ کیا جا سکتا ہے، لیکن مختلف کیڑے اور بیماریاں اس فصل کو شدید متاثر کرتے ہیں جس…