چاول میں زنک کی کمی کی علامات اور بہترین علاج 2026 | زرد پتوں کا فوری حل | Zinc Deficiency in Rice Crop 2026 – Symptoms, Yellow Leaves Treatment & Best Solution
تعارف چاول پاکستان کی اہم ترین اور منافہ بخش فصلوں میں شمار ہوتی ہے، لیکن اچھی پیداوار حاصل کرنے کے لیے فصل کو متوازن غذائیت دینا انتہائی ضروری ہے۔ بہت سے کسان بھائیوں کو موسم کے دوران ایک بڑی مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے جسے چاول میں زنک کی کمی کہا جاتا ہے۔ اگر…