کپاس سپرے شیڈول 2026 (پاکستان) | Cotton Crop Spray Guide 2026 – Complete Per Acre Schedule, Best Medicines & Timing
تعارف کپاس پاکستان کی اہم ترین اور نفع بخش میں فصلوں میں شمار ہوتی ہے، لیکن ہر سال سفید مکھی، تھرپس، جیسڈ، گلابی سنڈی، لشکری سنڈی اور مختلف بیماریوں کی وجہ سے کسان بھائیوں کو بڑا نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ 2026 میں بھی پنجاب اور سندھ کے کئی علاقوں میں کپاس کی فصل کوکیڑوں کے…