Sugarcane Fertilizer Schedule Per Acre Pakistan 2026 – 1 ایکڑ گنے میں کھاد ڈالنے کا مکمل جدید شیڈول
تعارف اگر آپ گنے کی فصل سے زیادہ پیداوارلینا چاہتے ہیں گنا موٹا ہو بہتر وزن اور زیادہ منافع حاصل ہو تو صرف اچھا بیج کافی نہیں ہوتا۔ اصل کامیابی کا رازصحیح وقت پرصحیح کھادوں کے استعمال میں ہوتا ہے۔ پاکستان میں بہت سارے کسان بھائی صرف یوریا کھاد کا استعمال کرتے ہیں، جس کی…