گنے کی فصل میں بہترین کھاد کون سی ہے؟ مکمل کھاد شیڈول 2026
تعارف گنے کی فصل میں بہترین کھاد کون سی ہیں؟ یہ سوال اکثر ہرکسان بھائی کے ذہن میں اتا ہے کیونکہ گنا ایک ایسی فصل ہے جس کی پیداوار کا سارا دارومدار کھاد کے صحیح استعمال پر ہوتا ہے اور یہ بہت ہی زیادہ منافع دینے والی فصل ہے۔ اگر آپ وقت پر اور صحیح…